logo
Select Language
Hindi
Bengali
Tamil
Telugu
Marathi
Gujarati
Kannada
Malayalam
Punjabi
Urdu
Oriya

بارامولا پولیس نے خاتون کو اینٹی نیشنل سرگرمیوں میں ملوث قرار دے کر حراست میں لیا

بارامولا: بارامولا پولیس نے جموں و کشمیر پبلک سیفٹی ایکٹ (PSA) کے تحت ایک خاتون کو اینٹی نیشنل سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ یہ کارروائی ضلع مجسٹریٹ بارامولا کے حکم پر عمل میں آئی۔

حراست میں لیے جانے والی خاتون کو ضلع جیل بھدرواہ میں بند کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ اقدام عوامی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

0
4196 views

Comment