/
تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے ڈائریکٹر/ سکریٹری انچارج کا جائزہ لینے کے بعد، جناب شیخ جعفر نے جناب بی شفیع اللہ، سکریٹری، اقلیتی بہبود محکمہ، حکومت تلنگانہ سے خیر سگالی کا ملاقات کی اور گلدستہ پیش کیا؛ اور اردو اکیڈیمی کی اسکیموں کو عملی جامہ پہنانے کی ہدایت کی۔