سیّد مُسرّف حسین شاہ نے جموں و کشمیر پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدر میڈم محبوبہ مفتی کے دستِ سیاست سے گلو کا ہار پہنا،شاید کرامات و برکات سے پارٹی کا ستارہ دورِ گردش سے نکل جائے