تصویر کشی کہوں یا کہوں دلکشی، اے عزیز! ترا شوق قابلِ احترام ہے
یہ تصویر بھارت کے زیرِ انتظام یونین ٹریٹری جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کی سب سے حسین سرحدی تحصیل مینڈھر کے گاؤں چھونگاں سے ایک نو جوان استاد، عزیز احمد چوہدھری کے کیمرے کی آنکھ میں قید ہوئی ہے۔ اس میں لور کالابن، چیک بنولہ، چھونگاں اے اور چھونگاں بی اور مشہور بیٹھک ڈنی شاہ پیر کے حسین پہاڑوں، درختوں اور ہزاروں قدرتی مناظر کا نظارہ کیا جا سکتا ہے۔