logo
Select Language
Hindi
Bengali
Tamil
Telugu
Marathi
Gujarati
Kannada
Malayalam
Punjabi
Urdu
Oriya

آبنائے ہرمز سے صرف غیر جارحانہ جہاز ایرانی حکام کے تعاون سے محفوظ طور پر گزر سکتے ہیں : ایران


نیویارک میں ایران کے 'مشن برائے اقوام متحدہٰ نے کے مطابق بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس میں یہ بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ ایرانی میشن برائے اقوامِ متحدہ“ ” غیر جارحانہ بحری جہاز، بشمول وہ جو دیگر ممالک کے ہیں یعنی امریکا اور اسرائیل کے اتحادیوں سے وابستہ ہیں انہیں چھوڑ کر باقی تمام جو دوسرے ممالک یا ان ممالک سے وابستہ ہیں، وہ تمام آبنائے ہرمز سے محفوظ طور پر گزر سکتے ہیں، بشرطیکہ وہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت میں حصہ نہ لیں اور نہ ہی اس کی حمایت کریں اور ایران کی جانب سے وضع کردہ حفاظتی و سکیورٹی ضوابط کی مکمل پاسداری کریں۔

ایکس پر جاری بیان میں مشن کا کہنا ہے ” ایسے جہاز ایرانی حکام کے ساتھ مکمل رابطے میں رہ کر اس محفوظ گزرگاہ سے استفادہ کر سکتے ہیں۔“ یاد رہے کہ آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کو گزرنے کی خاص طور پر ان بحری مال یا تیل بردار جہازوں پر ایرانی انتظامیہ نے پابندی لگائی ہے جو امریکا اور اسرائیل کے اتحادی ہیں۔ آبنائے ہرمز ایک اہم بحری گزر گاہ ہے۔

1
978 views

Comment