logo
Select Language
Hindi
Bengali
Tamil
Telugu
Marathi
Gujarati
Kannada
Malayalam
Punjabi
Urdu
Oriya

تیلنگانہ میں اقلیتی بجت

تلنگانہ میں اقلیتی بجٹ — نام بڑے اور درشن چھوٹے
کسی بھی سال 40 اور 50 فیصد کے درمیان سے زیادہ بجٹ خرچ نہیں کیا گیا۔

بجٹ میں مسلسل اضافہ ضرور دکھایا جا رہا ہے، مگر وعدہ تو ₹4000 کروڑ کا تھا!
ساتھ ہی خودروزگار کے لیے ₹1000 کروڑ سبسڈی لون کا اعلان بھی کیا گیا تھا—لیکن لگاتار تیسرے بجٹ میں بھی یہ وعدہ پورا نہیں ہوا۔

2024-25 میں اقلیتی بہبود کے لیے ₹3,003 کروڑ
2025-26 میں بڑھا کر ₹3,591 کروڑ
2026-27 میں مزید اضافہ کر کے ₹3,769 کروڑ

سوال یہ ہے: کیا صرف اعداد و شمار بڑھانے سے انصاف ہوگا یا وعدوں کی تکمیل بھی ضروری ہے؟

#MinorityWelfare #TelanganaBudget #PromisesVsReality #SocialJustice #Accountability

0
0 views

Comment