logo
Select Language
Hindi
Bengali
Tamil
Telugu
Marathi
Gujarati
Kannada
Malayalam
Punjabi
Urdu
Oriya

منافقت، جھوٹ یا بوکھلاہٹ

منافقت، جھوٹ یا بوکھلاہٹ؟ امریکہ اور اسرائیل میں "کٹی" ہوگئی! 🇺🇸⚔️🇮🇱
دنیا کو بیوقوف بنانے کی حد ہوتی ہے! ایک طرف ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ ایران میں "کچھ بچا ہی نہیں" جسے نشانہ بنایا جائے، اور جنگ بس ختم ہونے والی ہے۔ گویا امریکہ نے اپنی 'کارروائی' مکمل کر لی (یا شاید تھک کر ہار مان لی!)۔

لیکن دوسری طرف، اسرائیلی وزیرِ دفاع کا "رورنگ لائن" (Roaring Lion) آپریشن کا راگ الاپنا ختم ہی نہیں ہو رہا۔ وہ کہتے ہیں: "ہم تمام اہداف حاصل کریں گے اور جنگ کی کوئی ٹائم لمٹ نہیں!"

سوال یہ ہے:
1️⃣ اگر ٹرمپ کے بقول کچھ بچا ہی نہیں، تو اسرائیل کن "اہداف" کو نشانہ بنانے کے لیے بضد ہے؟ کیا وہ خالی بیابانوں پر بمباری کریں گے؟
2️⃣ کیا امریکہ اس دلدل سے جان چھڑا کر بھاگ رہا ہے اور اسرائیل کو تنہا چھوڑ رہا ہے؟
3️⃣ یا پھر یہ دونوں مل کر دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں؟

اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائر گولان نے سچ ہی کہا کہ ان کے پاس کوئی 'ایگزٹ سٹریٹیجی' نہیں، بس محاذ کھولنا جانتے ہیں۔ لگتا ہے "سپر پاور" اور اس کا "لاڈلا" خود ہی نہیں جانتے کہ وہ کر کیا رہے ہیں! 🤡

آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا یہ اسرائیل کی ضد ہے یا امریکہ کی پسپائی؟ 👇

#Trump #Israel #IranWar #DoubleStandards #MiddleEastCrisis #exposed

0
35 views

Comment