logo

جناب اطہر خان صدر ہپی ہوم ہاوزنگ پیالس اے فلیٹس اونرس ویلفیر اسوسی ایشن اپرپلی راجندر نگر حیدرآباد کے بہنوئی واجدعلی خان کی صحت یابی کے لئے دعا

حیدرآباد۔07 فروری۔(سرفراز نیوز ایجنسی)۔ آپ تمام دوست احباب‘ رشتہ دار اورعوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ واجد علی خان ولد مرحوم جناب صاحب خان ساکن کلم نوری ضلع ہنگولی مہاراشٹرا کا اچانک طبعیت خراب ہونے کے سبب بتاریخ 06 فروری 2026 کو عثمانیہ ہاسپٹل افضل گنج حیدرآباد میں شریک کردیا گیا اور کل ہی پسلی سے پانی نکالا گیا ہے اور زیرعلاج ہے۔محترمہ بی بی ساحرہ کے خاوند (شوہر)، جناب فیصل علی خان، جناب ارباز علی خان کے والد محترم ہوتے ہیں اور جناب جمیل احمد خان عرف بابو بھائی دھوالیہ مہاراشٹرا، جناب خلیل احمد خان عرف چھوٹے بھائی مالیگاؤں مہاراشٹرا، جناب شکیل احمد خان عرف مونا بھائی اکولہ مہاراشٹرا اور‘ جناب سلیم احمد خان ناگپور مہاراشٹرا اور جناب اطہر خان صدر ہپی ہوم ہاوزنگ پیالس اے فلیٹس اونرس ویلفیر اسوسی ایشن اپرپلی راجندر نگر حیدرآبادکے بہنوئی ہوتے ہیں۔دوست احباب‘ رشتہ دار اورعوام الناس سے درخواست ہے کہ واجد علی خان کی جلد سے جلد صحت یابی کے لئے دعا کریں اور خاص کر تمام مسجدوں اور دینی مدرسوں میں بھی دعا کی جائے تو عین نوازش ہوگی۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ان کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔ مزید معلومات کے لئے فون نمبرس9595373362, 8793433187 اور9766764653 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

0
47 views