logo

کامران معید‘ رئیل اسٹیٹ ہپی ہوم ٹاروس اوپر پلی راجندرنگر کا انتقال


حیدرآباد۔23 / ڈسمبر۔(سرفراز نیوز ایجنسی)۔ کامران معید ولد غنی بھائی رئیل اسٹیٹ ہپی ہوم ٹاروس ساکن میجسٹک اپارٹمنٹ بلاک اے قریب آئی سی بی کالج‘ پی وی نرسمہاراؤ فلائی اوور بریج نمبر179‘ نیو فرینڈزکالوٹی‘ اوپر پلی راجندرنگر حیدرآباد کی طبیعت خراب ہونے کے باعث انتقال ہوگیا ہے اور مرحوم کامران معید‘ ہپی ہوم ٹاورس اوپرپلی میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار تھا۔ مرحوم کامران معید کا نماز جنازہ 23 ڈسمبر2025 بروز منگل بعد نماز عصر، جامع مسجد متصل درگاہ حضرت سید احمد بادپاؒ‘فرسٹ لانسر احمد نگر حیدرآبادمیں ادا کیاجا ئے گا۔ تدفین مسجد سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی گی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ والد محترم غنی بھائی‘ مرحوم کے تین دختران شامل ہے۔ مزید معلومات کے لئے سیل نمبرس 8121774786اور9849391536 پر ربطہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔

0
101 views