
ممتاز شاعر سردار سلیم کے فرزند کی شادی میں بیرسٹر اسد الدین اویسی، جناب محمد صفی اللہ اور دیگر معززین کی شرکت
حیدرآباد۔30 ستمبر۔(سرفراز نیوز ایجنسی)۔ نامور شاعر و ادیب سردار سلیم کے فرزند شہریار سلیم واصف کی تقریب عقد 26 ستمبر کی شب کے ایس فنکشن ہال کاروان حیدرآباد میں منعقد ہوئی تقریب نکاح اور اے آر گارڈن فنکشن ہال جمال کالونی حیدرآباد میں منعقدہ تقریب ولیمہ میں مختلف شعبہ ہائے حیات سے تعلق رکھنے والے مشاہیر نے شرکت کی، اس خوشگوار تقریب میں شامل ہونے والے مہمانوں میں نقیب ملت بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد، کے بشمول حضرت مولانا سید شاہ حسینی پیر قادری لاابالی صاحب قبلہ، حضرت سید احمد پاشاہ قادری شطاری، حضرت سید شاہ محمود پاشاہ قادری شطاری زریں کلاہ، حضرت مولانا سید شاہ ہاشم عارف بادشاہ قادری لاابالی،حضرت مولانا پروفیسر سید شاہ حسیب الدین قادری شرفی حمیدی،خطیب زمن حضرت مولانا سید شاہ آل مصطفیٰ قادری الموسوی، حضرت مولانا سید شاہ احسن الدین قادری شرفی،حضرت مولانا سید شاہ صوفی احمد پیر قادری، حضرت مولانا ڈاکٹر سید شاہ حیدر علی صوفی قادری مرتضیٰ پاشاہ،حضرت مولانا ڈاکٹر سید شاہ سلطان محی الدین قادری الموسوی مرتضیٰ پاشاہ،حضرت مولانا سید شاہ رضوان پاشاہ قادری لاابالی صاحب، حضرت مولانا سید شاہ سعید القادری، حضرت مولانا، حضرت مولانا سید شاہ صمدانی علی قادری، حضرت مولانا سید شاہ ممشاد پاشاہ قادری،حضرت مولانا سید شاہ حسنین پاشاہ قادری،حضرت مولانا سید شاہ کاظم محی الدین قادری شرفی، حضرت مولانا سید شاہ فرید محی الدین قادری شرفی، حضرت مولانا مفتی انوار احمد، حضرت مولانا قاضی اسد ثنائی، حضرت مولانا سید شاہ عثمان ابوالعلای، سید شاہ حماد پاشاہ قادری لا ابالی، سید شاہ مقداد پاشاہ قادری لا ابالی، سید شاہ منقاد پاشاہ قادری لاابالی، سید شاہ ارشاد پاشاہ قادری لاابالی،مولانا مفتی ڈاکٹر میر مرتضیٰ لطیفی قادری، پروفیسر ایس اے شکور، ڈاکٹر محمد صفی اللہ ڈایریکٹر سکریٹری تلنگانہ اردو اکیڈیمی، سینئر جرنلسٹس ایم اے ماجد، عزیز احمد، صلاح الدین نیر، ڈاکٹر فاروق شکیل، وی کرشنا اسسٹنٹ ڈائریکٹر تلنگانہ اردو اکیڈیمی، پی عطا اللہ خان سپرنٹنڈنٹس تلنگانہ اردو اکیڈیمی، شیخ اسماعیل، نواب میر وقار الدین علی خان بہادر، محمد اسماعیل جاوید، ذاکر، اختر حسین، محمد اعظم علی، محمد فضل الرحمن‘ حسام الدین، معین خان، شیخ نعیم، مجتبیٰ عابدی، غوث محی الدین، عروج ترابی، سلطان محمود ایڈووکیٹ، یعقوب اسد، شیراز مہدی ضیا، اکبر خان اکبر، شاہد عدیلی، سید نوید جعفری، فرید سحر، ارشد شرفی، کوکب ذکی، ظفر فاروقی، قاضی فاروق عارفی، ڈاکٹر طیب پاشاہ قادری، نور الدین امیر، یوسف قدیر، قابل حیدرآبادی، تشکیل انور رزاقی، ڈاکٹر سید معین افروز، وحید پاشاہ قادری، سید ماجد خلیل، سراج یعقوبی، ثنا اللہ انصاری وصفی،ڈاکٹر غیاث پاشاہ حکم شرفی، نصیر اللہ حضرمی شرفی، سلیمان عبدالقدیر صدیقی اعتبار،افضل عارفی،اسماعیل قدیر، محمود سلیم، سہیل عظیم، جہانگیر قیاس، شبیر خان اسمارٹ، قیوم علیم، سید عمران مصطفیٰ، میر مبشر علی اور دیگر حضرات‘ رشتہ دار‘ دوست و احباب نے شرکت کر کے نوشہ اور والد نوشہ کو مبارکباد پیش کی۔ محمد واجد، فہیم ہاشمی، محمد غوث شجاعی، محمد صادق شجاعی اور بختیار سلیم نے مہمانوں کا استقبال کیا۔