logo

صدردفترتلنگانہ اردواکیڈیمی میں تشکیل تلنگانہ کی یوم تاسیس تقریب کے سلسلہ میں جناب طاہر بن حمدان صدر تلنگانہ اُردوا کیڈیمی نے رسم پرچم کشائی

حیدرآباد۔ 02 جون(سرفراز نیوز ایجنسی)۔ریاست تلنگانہ یوم تاسیس کے موقع پر صدر دفتر تلنگانہ اُردواکیڈیمی واقع حج ہاؤزحیدرآباد پر جناب محمد طاہر بن حمدان صدر تلنگانہ اُردو اکیڈیمی نے پر چم کشائی انجام دی۔رسم پرچم کشائی کے موقع پرجناب عظمت اللہ حسینی چیرمین تلنگانہ وقف بورڈ‘ جناب عبید اللہ کوتوال چیرمین اقلیتی مالیاتی کارپوریشن‘ جناب محمد اسد اللہ ڈائرکٹر/سکریٹری تلنگانہ اُردو اکیڈیمی‘ وی کرشنا اسسٹنٹ ڈائر کٹر اردواکیڈیمی‘ شیخ اسماعیل سپرنٹنڈنٹ‘ عطااللہ خان سپرنٹنڈنٹ‘ عہدیدارا ن وا رکان عملہ اردواکیڈیمی و اردومسکن‘ڈاکٹر احتشام الدین خرم‘ اطہرخان‘محمد جنید اللہ بیگ‘ محمد انورعلی خان‘ایم اے ذاکر‘ محمد اسمعیل جاوید‘رجب علی پاشا‘ میر سعادت علی‘یوسف خان‘ اختر حسین‘ شیخ سجاد‘ محمد رفیع‘محمد فضل الرحمن‘ ذاکر حسین‘ محمد ابراہیم‘ محمد اعظم علی‘محمد معین‘ معین الدین خان‘ رمنا بائی‘ ارون کمار و دیگر ارکان عملہ نے شرکت کی۔

3
221 views