76ویں یوم جمہوریہ ہند کے موقع پر ہپی ہوم پیالس اے اوپر پلی راجندر نگرپرجناب اطہر خان صدر ہپی ہوم ہاوزنگ پیالس اے فلیٹس اورنرس ویلفیر اسوسی ایشن نے پرچم کشائی انجام دی
حیدرآباد۔ 26جنوری۔ (سرفراز نیوز ایجنسی)۔ جناب اطہر خان صدر ہپی ہوم ہاوزنگ پیالس اے فلیٹس اورنرس ویلفیر اسوسی ایشن اوپر پلی راجند نگرحیدرآباد میں دفتر اسوسی ایشن پر 76 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر رسم پرچم کشائی انجام دی۔اس موقع پر نائب صدر جناب وی رام کرشنا نائیڈو‘ محمد سلیمان جوائنٹ سکریٹری‘اراکین اسوسی ایشن سید عبدالنعیم‘ نریش کے علاوہ ایشور‘ اکبر خان‘ شرفراز خان‘ فردوس‘ عقیل‘ غوثیہ بیگم اور دیگر نے شریک تھے۔