logo

...

انا للہ و انا الیہ راجعون السلام علیکم، میرے بڑے بھائی، محمد عنایت علی [شوکت علی] ولد محمد حسین۔ 28 دسمبر بروز ہفتہ رات 8:19 پر انتقال کر گئے، نماز جنازہ 29 دسمبر بروز اتوار 1:15 بجے بعد نماز ظہر مسجد حاجی لعل محمد صاحب یاقوت پورہ بڑا بازار میں ادا کی گئی ہے۔ 31 دسمبر 2024 بروز منگل بعد نماز عصر مسجد حاجی لعل محمد صاحب یاقوت پورہ بڑا بازار میں ہے دعا کی گُزارش

0
1061 views