logo

مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر جمعیت علماء ہند کے ایک وفد کا ہاتھرس کا دورہ۔

مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر جمعیت علماء ہند کے ایک وفد کا ہاتھرس کا دورہ۔ وفد کی بھگدڑ متاثرین سے ملاقات میں مہلوکین کے ورثاء کو دس ہزار اور زخمیوں کو پانچ ہزار روپے کی مالی مدد دی گئی ۔ فرقہ پرست دلوں میں فاصلہ پیدا کرتے ہیں، جمعیت علماء ہند دلوں کو جوڑنے کا کام کرتی ہے۔

5
1000 views