15 August Dana Mndi Ludhiana punjab
*جامعہ صابریہ حنفیہ دانہ منڈی میں جشن یوم آزادی*
جامعہ صابریہ حنفیہ دانہ منڈی
15 August Dana Mndi Ludhiana punjab
*جامعہ صابریہ حنفیہ دانہ منڈی میں جشن یوم آزادی*
جامعہ صابریہ حنفیہ دانہ منڈی لدھیانہ میں آج 15 اگست 2023 ء کو 77ویں جشن آزادی خوب دھوم دھام سے منایا گیا. جامعہ ہذا کے صدراعلی محمد نظام الدین اور جنرل سکریٹری محمد ناظرحسین صاحبان نے جھنڈ ا لہرا کر ملک کی نشان عظمت کو بلند کیا اور طلبہ و طالبات نے نیشنل ترانہ پڑھا اساتذہ اور اراکین و ممبران اس موقع پر شریک رہے
لاسٹ میں جنرل سیکرٹری محمد ناظر حسین صاحب نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے مجاہدین آزادی کو خراج عقیدت پیش کیا.
جامعہ کے تمام اساتذہ خاص کر مولانا اشرف رضا قادری امام وخطیب صابری جامع مسجد و مولانا ساجد رضا نظامی پرسنپل جامعہ ہذا ،قاری ضیاء الدین ضیائی ،مولانا حیدر رضا برکاتی اور کمیٹی کے اراکین و ممبران بالخصوص جنرل سیکرٹری کی قیادت میں طلبہ وطالبات کا جلوس بھی گشت کرایا گیا.