logo
Select Language
Hindi
Bengali
Tamil
Telugu
Marathi
Gujarati
Kannada
Malayalam
Punjabi
Urdu
Oriya

بنگلور میں دل دہلا دینے والا واقعہ بیٹے نے معذور ماں کو چوتھی منزل سے نیچے ڈھکل دیا

بنگلورو میں دل دہلا دینے والا واقعہ بیٹے نے معذور ماں کو چوتھی منزل سے پھینک دیا قصبے میں واقع کرائے کے مکان میں قتل کیا تھا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ واقعہ 27 جنوری کو پیش آیا۔ قتل کے بعد اکشے کمار بنگلور و پہنچا اور پولیس اسٹیشن میں اپنے اہل خانہ کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی۔ تفتیش کے دوران پولیس کو اس کے بیانات پر شبہ ہوا اور سخت پوچھ کچھ کے بعد اس نے مبینہ طور پر جرم کا اعتراف کر لیا۔ اعتراف کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور اس مکان کا معائنہ کیا جہاں لاشوں کو مبینہ طور پر دفن کیا گیا تھا۔ اس طرح 12 فروری کو بنگلورو میں ایک 33 سالہ سافٹ ویئر انجینئر نے مالی تنازعہ کے باعث اپنے والد، جور بیٹائر ڈ نیوی کیپٹن تھے، اور والدہ، جو پیشے کے اعتبار سے ڈینٹسٹ تھیں، کو چاقو مار کر قتل کر دیا تھا۔ ملزم، روہن چند را بجٹ کو واردات کے چند گھنٹوں بعد گرفتار کر کے عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا۔

گئی ۔ ملزم اسی عمارت میں کرائے کے مکان میں رہ رہا تھا۔ اس واقعہ کے سلسلے میں مکان کے مالک وکرم نے شکایت درج کرائی ہے اور اس حوالے سے بیان بھی جاری کیا ہے۔ پولیس نے بھارتیہ نیایا سبتا (بی این ایس) کی دفعہ 103 (1) (قتل) کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ملزم کو چہارشنبہ کے روز ہی گرفتار کر لیا گیا۔ واقعے کی مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ 31 جنوری کو کرنا تک کے ضلع وجے مگر میں ایک تہرے قتل کا معاملہ سامنے آیا تھا، جہاں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنے والد، والدہ اور بہن کو قتل کرنے کے بعد بنگلورو میں گمشدگی کی شکایت درج کرا کے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ ملزم اکشے کمار نے مبینہ طور پر اپنے والد بھیما راج، والدہ جیا لکشمی اور بہن امر تھا کو ضلع کے کوٹو رو

بنگلورو - 16 را پریل بنگلورو میں ایک ہولناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک شخص کو مبینہ طور پر اپنی معذور اور فریش ماں کو عمارت کی چوتھی منزل سے نیچے پھینک کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ چہار شنبہ کے روز را جارا جیشوری نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ ملزم کی شناخت 42 سالہ ویپنگلیش سی، عرف دشرتھ کے طور پر ہوئی ہے، جو آر آرنگر کے بی ای ایم ایل لے آؤٹ، تھرڈ انچ کا رہائشی ہے۔ متوفیہ کی شناخت 75 سالہ ساد تحر اما کے طور پر کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم اپنی ماں کی دیکھ بھال کرنے سے عاجز تھا، جس کے باعث اس نے مبینہ طور پر یہ انتہائی قدم اٹھایا۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ اپنی ماں کو گود میں اٹھا کر عمارت کی چوتھی منزل پر لے گیا اور وہاں سے نیچے پھینک دیا، جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہو

4
155 views

Comment