logo
Select Language
Hindi
Bengali
Tamil
Telugu
Marathi
Gujarati
Kannada
Malayalam
Punjabi
Urdu
Oriya

,, ایران کا دنیا کو ایک اور سرپرائز

دنیا کو ایران کا ایک اور سرپرائز
ایران نے"آبنائے ہرمز" پر مکمل قبضہ کرنے اور اسے"سویز کینال" بنانے کی پلاننگ شروع کر دی۔ گزرنے والے تمام بحری جہازوں پر 10 فیصد "ٹول ٹیکس" لگا کر سالانہ 75 ارب ڈالرز کی کمائی سے اپنا جنگی اور امریکی پابندیوں سے ہونے والا نقصان پورا کرنے کا منصوبہ بنایا ہے یقینا یہ اقدام ایران اور ایرانی عوام کے لیے باعث مسرت ہوگا اسے ایران کی معیشت بہتر ہوگی اور عوام ایران میں خوشحالی کے سفر کا آغاز ہوگا

0
57 views

Comment