logo

फरीदाबाद : कबाड़ी वाले ने 6 माह बाद लौटाए 15 लाख के गहने , फरीदाबाद के ' खान साहब ' की ईमानदारी, परिवार खुशी से फुल न समाया।

फरीदाबाद : कबाड़ी वाले ने 6 माह बाद लौटाए 15 लाख के गहने , फरीदाबाद के ' खान साहब ' की ईमानदारी, परिवार खुशी से फुल न समाया।

*مسلمان کباڑی والا نے 6 ماہ بعد 15 لاکھ کے زیورات واپس کر دیے*

ہریانہ کے شہر فرید آباد سے ایک ایسی خبر سامنے آئی ہے جس نے انسانیت اور ایمانداری پر ہمارے اعتماد کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔ ایک کباڑ کا کاروبار کرنے والے “خان صاحب” نے اعلیٰ دیانت داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہندو سونے کے کاروبار (اشوک شرما) کے گمشدہ تقریباً 100 گرام سونے کے زیورات چھ ماہ بعد محفوظ حالت میں واپس لوٹا دیے۔

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ: ’’امانت کے طور پر رکھی شئے کو واپس کرنا چاہیے۔‘‘ (ترمذی، ابوداود، ابن ماجہ)

یہ واقعہ اس بات کی خوبصورت مثال ہے کہ سچی ایمانداری آج بھی زندہ ہے، اور نیک نیتی سے کیا گیا عمل معاشرے میں اعتماد اور محبت کو بڑھاتا ہے۔ ایسے کردار ہمیں یہ سبق دیتے ہیں کہ امانت میں خیانت نہ کرنا ایک عظیم اخلاقی خوبی ہے۔
*الثمر* 📚
https://whatsapp.com/channel/0029VakCVSdLdQeftLjDRh0Q
[20/02, 6:29 pm] devashishtokekar05: Devashish Govind Tokekar
VANDE Bharat live tv news Nagpur
Editor/Reporter/Journalist
RNI:- MPBIL/25/A1465
Indian Council of press,Nagpur
Journalist Cell
All India Media Association
Nagpur District President
Delhi Crime Press
RNI NO : DELHIN/2005/15378
AD.Associate /Reporter
Contact no.
9422428110/9146095536
Head office:- plot no 18/19, flat no. 201,Harmony emporise, Payal -pallavi society new Manish Nagar somalwada nagpur - 440015

3
1208 views