نظام آباد ٹاؤن کے بھونا ریڈی کنونشن سنٹر میں تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے چیرمین کے فرزند کا ولیمہ تقریب میں شرکت کی اور نوبیاہتا جوڑے کو مبارکباد
نظام آباد ٹاؤن کے بھوماریڈی کنونشن سنٹر میں تلنگانہ اُردواکیڈیمی کے چیرمین جناب طاہر بن حمدان صاحب کے فرزند کا ولیمہ تقریب میں شرکت کی اور نوبیاہتا جوڑے کو مبارک باد دی اور اس موقع پر تلنگانہ اُردو اکیڈیمی کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر جناب وی کرشنا‘سابق ڈائرکٹر /سکریٹری جناب محمد صفی اللہ‘ سپرنٹنڈنٹ جناب شیخ اسمعیل‘ سپرنٹنڈنٹ جناب پی عطا ء اللہ خان‘سنیئر اسسٹنٹ جناب اطہر خان‘جونیئر اسسٹنٹس جناب محمد اسمعیل عرف جاوید‘ محمد رفیع‘جناب ایم۔اے۔ ذاکر‘ریکارڈ اسسٹنٹس جناب ذاکر حسین‘ جناب محمد ابراہیم‘ اسسٹنٹ لائبریرین جناب اختر حسین‘ کمپیوٹر آپریٹر جناب محمد معین اور اسٹاف جناب محمد فضل الرحمن عرف محسن‘ حسین بدیانی‘ سید سلیم‘شوکت خان‘ محمد امام‘محمد عارف‘ محمد یونس‘ سید اکرام اور دیگر حضرات موجود تھیں۔